محبت کے قیدی


فرمان نواز

میں جب اُس کو دیکھتا ہوں
ایسا لگے جیسے میں خود کو دیکھتا ہوں
وہی سوچ، وہی غلطیاں، وہی فسانے
جیسے میں اپنا دوسرا جنم دیکھتا ہوں
کچھ نیا کرنے کی لگن میں مگن
وہی بغاوت کرنے کی روش دیکھتا ہوں
ہے اُسے بھی سچی محبت کی تلاش
اُسے محبت فروشوں کے بیچ دیکھتا ہوں
کیسے میں کھینچوں اُس کے ہوش کا دھاگہ
کہ میں یہ دھاگہ ہی کمزور دیکھتا ہوں
جی چاہتا ہے محبتوں کے سب رنگ دکھا دوں اُسے
پر خود کو اپنی محبتوں میں گرفتار دیکھتا ہوں

1 Comment

  1. V good

    *** This message has been sent using QMobile A8 ***

    Farman Nawaz wrote:

    Farman Nawaz posted: “فرمان نواز میں جب اُس کو دیکھتا ہوں ایسا لگے جیسے میں خود کو دیکھتا ہوں وہی سوچ، وہی غلطیاں، وہی فسانے جیسے میں اپنا دوسرا جنم دیکھتا ہوں کچھ نیا کرنے کی لگن میں مگن وہی بغاوت کرنے کی روش دیکھتا ہوں ہے اُسے بھی سچی محبت کی تلاش اُسے محبت فروشوں کے بیچ دی”

Leave a comment